علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

پیر، 23 فروری، 2026

#تلاوت_قرآن



#رمضان_المبارک


#تلاوت_قرآن



🌹🌹 حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم:


🟤 مَنْ تَلَا فِيهِ آيَةً مِنَ الْقُرْآنِ كَانَ لَهُ مِثْلُ أَجْرِ مَنْ خَتَمَ الْقُرْآنَ فِي غَيْرِهِ مِنَ الشُّهُورِ 


🔵 جو شخص اس مہینے میں قرآن مجید کی ایک آیت کی تلاوت کرے گا  اس کا  اجر و ثواب اس شخص جیسا ہوگا جس نے دوسرے مہینوں میں پورا قرآن ختم کیا ہو۔


📚 الأمالي( للصدوق) ، ص۹۵، ح۴،  المجلس العشرون



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor