#نفس_پر_قابو
🌹🌹 حضرت امام صادق علیہ السلام:
🟤 مَنْ مَلَكَ نَفْسَهُ إِذَا رَغِبَ وَ إِذَا رَهِبَ وَ إِذَا اشْتَهَى وَ إِذَا غَضِبَ وَ إِذَا رَضِيَ حَرَّمَ اللَّهُ جَسَدَهُ عَلَى النَّارِ.
🔵 جو شخص شوق و رغبت کے وقت، خوف کے وقت، شہوت کے وقت، ناراضگی اور خوشی کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھے، اللہ تعالیٰ اس کے جسم کو آتشِ دوزخ پر حرام فرما دے گا۔
📚 الأمالي( للصدوق)، ص۳۲۹، ح۷، المجلس الثالث و الخمسون
