علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

جمعہ، 27 فروری، 2026

#ماہ_رمضان_کے_دسویں_دن_کی_دعا



#ماہ_رمضان_کے_دسویں_دن_کی_دعا


اَللّهمَّ اجْعَلْنی فیهِ مِنَ الْمُتَوَکِّلینَ عَلَیْکَ، وَاجْعَلْنی فیهِ مِنَ الْفاَّئِزینَ لَدَیْکَ، وَاجْعَلْنی فیهِ مِنَ الْمُقَرَّبینَ اِلَیْکَ، بِاِحْسانِکَ یا غایَهَ الطّالِبینَ۔


میرے معبود! آج کے دن مجھے تجھ پر بھروسہ اور توکّل  کرنے والوں میں قرار دے، اور اس میں مجھے اپنی بارگاہ میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والوں میں قرار دے، اور اس میں مجھے اپنے مقرّب بندوں میں قرار دے، تیرے احسان کا واسطہ اے طلبگاروں کے آخری مقصود۔


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor