#شکایت
#اللہ_کی_بارگاہ_میں
🌹🌹 حضرت امام صادق علیہ السلام:
🟤 ثَلَاثَةٌ يَشْكُونَ إِلَى اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ مَسْجِدٌ خَرَابٌ لَا يُصَلِّي فِيهِ أَهْلُهُ وَ عَالِمٌ بَيْنَ جُهَّالٍ وَ مُصْحَفٌ مُعَلَّقٌ قَدْ وَقَعَ عَلَيْهِ الْغُبَارُ لَا يُقْرَأُ فِيهِ.
🔵 تین چیزیں اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شکایت کریں گی۔ ایک ویران مسجد جس کے پاس رہنے والے اس میں نماز نہ پڑھتے ہوں، دوسرے وہ عالم جو جاہلوں کے درمیان موجود ہو، تیسرے طاق پر رکھا ہوا قرآن جس پر گرد جمی ہوئی ہو اور اسے پڑھا نہ جاتا ہو۔
📚 الكافي (ط - الإسلامية)، ج۲، ص۶۱۳، ح۳، باب قراءة القرآن في المصحف
https://www.facebook.com/klmnoor
