علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

بدھ، 18 فروری، 2026

#ماہ_رمضان_کے_پہلے_دن_کی_دعا



#ماہ_رمضان_کے_پہلے_دن_کی_دعا


اللّهمَّ اجْعَلْ صِیامیِ فِیهِ صِیامَ الّْصّائِمینَ، وَ قِیامیِ فِیهِ قِیامَ الْقائِمِینَ، وَ نَبِّهْنیِ فِیهِ عَنْ نَومَهِ الْغافِلِینَ، وَهَبْ لِی جُرْمِی فِیهِ یا اِلهَ الْعالَمِینَ، وَاعْفُ عَنّیِ یا عافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ۔


میرے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزہ داروں جیسا قرار دے اور میری عبادت کو سچّے عبادت گزاروں جیسی قرار دے آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کر دے اور آج میرے گناہ بخش دے اے جہانوں کے معبود اور مجھ سے درگذر کر اے گناہگاروں سے درگذر کرنے والے۔



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor