علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

اتوار، 8 فروری، 2026

#نفس_پر_قابو



#نفس_پر_قابو


🌹🌹 حضرت امام صادق علیہ السلام:


🟤 مَنْ‏ مَلَكَ‏ نَفْسَهُ‏ إِذَا رَغِبَ‏ وَ إِذَا رَهِبَ‏ وَ إِذَا اشْتَهَى‏ وَ إِذَا غَضِبَ‏ وَ إِذَا رَضِيَ‏ حَرَّمَ‏ اللَّهُ‏ جَسَدَهُ‏ عَلَى‏ النَّارِ.

جمعہ، 30 جنوری، 2026

#ولادت_حضرت_علی_اکبر_علیہ_السلام


۱۱/ شعبان


#ولادت_حضرت_علی_اکبر_علیہ_السلام


۱۱/ شعبان، سنہ ۳۳ھ میں ہمشکل خاتم الانبیاء صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت ہوئی۔

جمعرات، 29 جنوری، 2026

#کریم_و_لئیم



#کریم_و_لئیم


#بزرگ_اور_پست_لوگ


▫️#بزرگوں کی عادت بخشش ہے

▪️#پست لوگوں کی عادت انکار ہے۔

اتوار، 4 جنوری، 2026

#وفات_حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا



۱۵/ رجب


#وفات_حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا


امّ المصائب حضرت فاطمہ صغریٰ عقیلہ بنی ہاشم زینب کبری سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ اور غریبانہ ﻭﻓﺎﺕ ﺷﺐ یکشنبہ ۱۵/ ﺭﺟﺐ سنہ ۶۲ ھ میں واقع ہوئی ہے۔

جمعہ، 2 جنوری، 2026

#ولادت_امیر_المومنین_علیہ_السلام



۱۳/ رجب


#ولادت_امیر_المومنین_علیہ_السلام


پہلے امامِ مؤمنین و خلیفۃ اللہ بلا فصل بعد رسول اللہ خاتم النَّبیین صلّی اللہ علیہ و آلہ، برادر، وزیر و داماد سیّد المرسلین؛ سیّد الوصِّیین، امیر المؤمنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام بروز جمعہ ۱۳/رجب المرجب کو بیت اللہ الحرام میں، کعبہ معظّمہ کے اندر دنیا میں تشریف لائے، آپ علیہ السلام سے پہلے اور بعد میں نہ کوئی مولود اس جگہ پیدا ہوا ہے اور نہ ہوگا۔[۱] 

جمعرات، 1 جنوری، 2026

#عنوان_صحیفہ_مومن



#حضرت_امیر_المومنین_علیہ_السلام


#عنوان_صحیفہ_مومن


🌹🌹حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ:


🟤 عُنْوَانُ‏ صَحِيفَةِ الْمُؤْمِنِ‏ حُبُ‏ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ع.


🔵 مومن کے نامۂ اعمال کا آغاز و عنوان علی ابن ابی طالب [علیہ السلام] کی محبت ہے۔