#حسن_خلق
#خوش_اخلاقی
🟤 سُئِلَ الصَّادِقُ ع مَا حَدُّ حُسْنِ الْخُلُقِ؟
قَالَ: تُلِينُ جَانِبَكَ، وَ تُطِيبُ كَلَامَكَ، وَ تَلْقَى أَخَاكَ بِبِشْرٍ حَسَنٍ.
🔵 حضرت امام صادق علیہ السلام سے سوال ہوا:
حسن خلق کی حد کیا ہے؟
فرمایا: نرمی اور مہربانی کے ساتھ پیش آؤ، اور اپنی گفتگو کو پاکیزہ بناؤ، اور اپنے بھائی سے خندہ پیشانی اور مسکراہٹ کے ساتھ ملاقات کرو۔
📚من لا يحضره الفقيه، ج۴، ص۴۱۲، ح۵۸۹۷، و من ألفاظ رسول الله ص الموجزة التي لم يسبق إليها .....
https://t.me/klmnoor
https://www.facebook.com/klmnoor