علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

جمعہ، 4 اپریل، 2025

#صفات_مومنین



#صفات_مومنین


🌹 قـال اللـه تعـالـی:


📖 قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ (۱) الَّذِينَ هُمْ فِي صَلاتِهِمْ خاشِعُونَ (۲) وَ الَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ (۳) وَ الَّذِينَ هُمْ لِلزَّكاةِ فاعِلُونَ (۴) وَ الَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حافِظُونَ (۵) إِلاَّ عَلى‏ أَزْواجِهِمْ أَوْ ما مَلَكَتْ أَيْمانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ (۶) فَمَنِ ابْتَغى‏ وَراءَ ذلِكَ فَأُولئِكَ هُمُ العادُونَ (۷) وَ الَّذِينَ هُمْ لِأَماناتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ راعُونَ (۸) وَ الَّذِينَ هُمْ عَلى‏ صَلَواتِهِمْ يُحافِظُونَ (۹) أُولئِكَ هُمُ الْوارِثُونَ (۱۰) الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيها خالِدُونَ (۱۱)


🔵 وہ ایمان والے یقینا فلاح پاگئے۔


جو اپنی نماز میں خشوع کرتے ہیں،


اور جو لغویات سے منھ موڑتے ہیں،


اور جو زکات کا عمل انجام دیتے ہیں،


اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں، سوائے اپنی بیویوں اور ان کنیزوں کے جو ان کی ملکیت ہوتی ہیں کیونکہ ان پر کوئی ملامت نہیں ہے، لہذا جو ان کے علاوہ اوروں کے طالب ہوجائیں تو وہ زیادتی کرنے والے ہوں گے،


اور وہ جو اپنی امانتوں اور معاہدوں کا پاس کرتے ہیں،


اور وہ جو اپنی نمازوں کی پابندی کرتے ہیں،


یہی لوگ وارث ہوں گے، جو جنت الفردوس کی میراث پائیں گے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے۔


📚 سورہ المومنون، آیت: ۱۔۱۱



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor