علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

منگل، 7 جنوری، 2025

#ہمیشہ_علی_ع_کے_ساتھ



#حضرت_امام_علی_علیہ_السلام


#ہمیشہ_علی_ع_کے_ساتھ


🌷🌷حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم:


🔴 يَا عَمَّارُ! إِنْ رَأَيْتَ عَلِيّاً سَلَكَ وَادِياً وَ سَلَكَ النَّاسُ كُلُّهُمْ وَادِياً فَاسْلُكْ مَعَ عَلِيٍّ فَإِنَّهُ لَنْ يُدْلِيَكَ فِي رَدًى وَ لَنْ يُخْرِجَكَ مِنْ هُدًى۔


🔵 اے عمّار! اگر تم دیکھو کہ علی (ع) ایک راستے پر جا رہے ہیں اور باقی لوگ دوسرے راستے پر جا رہے ہیں تو علی (ع) کا راستہ اختیار کرنا،


کیونکہ وہ تمہیں کبھی ہلاکت کی طرف نہیں لے جائیں گے اور نہ ہدایت کے راستے سے نکالیں گے۔


📚 الطرائف في معرفة مذاهب الطوائف، ج۱، ص۱۰۴، ح ۱۵۳، في أنه ع مع الحق و الحق معه


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor