#آغاز_انحراف
#ہوائے_نفس
#طول_امل
🌹🌹 حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 أَيُّهَا النَّاسُ! إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمُ اثْنَتَانِ اتِّبَاعُ الْهَوَى وَ طُولُ الْأَمَلِ
فَأَمَّا اتِّبَاعُ الْهَوَى فَيَصُدُّ عَنِ الْحَقِّ وَ أَمَّا طُولُ الْأَمَلِ فَيُنْسِي الْآخِرَةَ.
🔵 اے لوگو! میں تمہارے بارے میں سب سے زیادہ دو چیزوں کا خوف رکھتا ہوں۔ ہوائے نفس کی پیروی اور لمبی آرزوئیں۔
کیونکہ ہوائے نفس کی پیروی حق سے روک دیتی ہے اور لمبی آرزوئیں آخرت کو بھلا دیتی ہیں۔
📚 نهج البلاغة (للصبحي صالح)، ص۸۳، خ۴۲، و من كلام له ع و فيه يحذر من اتباع الهوى و طول الأمل في الدنيا