علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

جمعرات، 26 دسمبر، 2024

#بدزبانی




#بدزبانی


🌹🌹حضرت امام علی علیہ السلام


🟤 إِيَّاكَ وَ مَا يُسْتَهْجَنُ مِنَ الْكَلَامِ فَإِنَّهُ يَحْبِسُ عَلَيْكَ اللِّئَامَ وَ يُنَفِّرُ عَنْكَ الْكِرَامَ۔


🔵 نازیبا اور غیر شائستہ گفتگو سے پرہیز کرو،


کیونکہ یہ پست و ذلیل لوگوں کو تمہارے ارد گرد جمع کرتی ہے اور کریم و شریف شخصیتوں کو تم سے دور کر دیتی ہے۔


📚تصنيف غرر الحكم و درر الكلم، ص۲۱۴، ح۴۱۷۴، ذم الهذر



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor