#فاطمہ_زہرا_سلام_اللہ_علیہا
▫️حضرت رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ و آلہ:
⚫️ فَاطِمَةُ بَهْجَةُ قَلْبِي، وَ ابْنَاهَا ثَمَرَةُ فُؤَادِي، وَ بَعْلُهَا نُورُ بَصَرِي ، وَ الْأَئِمَّةُ مِنْ وُلْدِهَا أُمَنَاءُ رَبِّي، وَ حَبْلٌ مَمْدُودٌ بَيْنَهُ وَ بَيْنَ خَلْقِهِ؛ مَنِ اعْتَصَمَ بِهِمْ نَجَا وَ مَنْ تَخَلَّفَ عَنْهُمْ هَوَىٰ
⚪️ فاطمہ میرے قلب کا سرور ہے اور اسکے دونوں بیٹے میرے راحت جاں ہیں اور اس کا شوہر میری آنکھوں کا نور ہے، اور اس کی نسل سے ہونے والے ائمہ میرے رب کے امین اور خدا اور بندوں کے مابین متّصل رسّی ہیں۔
جو ان سے متمسک ہوگا نجات پائے گا اور جو ان سے روگردانی اختیار کرے گا ہلاک ہوجائے گا۔
📚الطرائف في معرفة مذاهب الطوائف، ج۱، ص۱۱۸، حديث الثقلين