علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

بدھ، 27 نومبر، 2024

#سخت_ترین_عمل



#سخت_ترین_عمل


#انصاف


#مواسات


🌹🌹 حضرت امام صادق علیہ السلام:


🟤 أَ لَا أُخْبِرُكَ‏ بِأَشَدِّ مَا افْتَرَضَ‏ اللَّهُ‏ عَلَى‏ خَلْقِهِ‏، إِنْصَافُ النَّاسِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ، وَ مُؤَاسَاةُ الْإِخْوَانِ فِي اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ وَ ذِكْرُ اللَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ، فَإِنْ عَرَضَتْ لَهُ طَاعَةٌ لِلَّهِ عَمِلَ بِهَا، وَ إِنْ عَرَضَتْ لَهُ مَعْصِيَةٌ لَهُ تَرَكَهَا.


🔵 کیا میں تمہیں اس سخت اور اہم ترین چیز کے بارے میں نہ بتاؤں جسے خدا نے اپنی مخلوق پر فرض کیا ہے!


لوگوں کا ایک دوسرے کے ساتھ انصاف کرنا،


اللہ کی راہ میں بھائیوں کے ساتھ مواسات اور ہمدردی کرنا،


اور ہر حال میں خدا کو یاد رکھنا؛


اس طریقہ سے کہ اگر اس کے سامنے اللہ کی اطاعت پیش آئے تو اس پر عمل کرے  اور اگر نافرمانی کا مقام سامنے آئے تو اس سے پرہیز کرے۔


📚 الأمالي (للمفيد)، ص۳۱۷، ح۱، المجلس الثامن و الثلاثون


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor