#آروز_کم
#عمل_زیادہ
🌷حضرت امام علی علیہ السلام:
🔴 منْ أيْقَنَ أنّهُ يُفارِقُ الأحبابَ، ويَسكُنُ التُّرابَ، ويُواجِهُ الحِسابَ، ويَسْتَغْنِي عَمّا خَلَّفَ، ويَفْتَقِرُ إلى ما قَدَّمَ، كانَ حَرِيّا بِقِصَرِ الأملِ وطُولِ العَملِ۔
🔵 جس کو یقین ہے کہ
• وہ احباب سے جدا ہوجائے گا،
• خاک میں سکونت پذیر ہوگا،
• اور حساب و کتاب سے روبرو ہوگا،
• جو وہ چھوڑ کر جا رہا ہے اس کے لئے سودمند نہ ہوگا،
• اور جو کچھ اس نے آگے بھیجا ہے اس کا محتاج ہوگا،
• تو اس کے لئے مناسب یہ ہے کہ وہ آرزوؤں کو کم کرے اور دائرۂ عمل میں اضافہ کرے۔
📚 کنز الفوائد، ج۱، ص۳۵۱، مواعظ