#زبان
🌹🌹 حضرت امام زین العابدین علیہ السلام
🟤 حَقُّ اللِّسَانِ إِكْرَامُهُ عَنِ الْخَنَى وَ تَعْوِيدُهُ الْخَيْرَ وَ تَرْكُ الْفُضُولِ الَّتِي لَا فَائِدَةَ لَهَا وَ الْبِرُّ بِالنَّاسِ وَ حُسْنُ الْقَوْلِ فِيهِمْ
🔵 زبان کا حق یہ ہے کہ:
🔹اسے بدزبانی سے محفوظ رکھیں،
🔹اسے خیر و خوبی کا عادی بنائیں،
🔹ایسی باتوں سے پرہیز کریں جس سے کوئی فائدہ نہیں،
🔹لوگوں سے حسن سلوک رکھیں،
🔹ان کے سلسلہ میں اچھی باتیں کریں۔
📚 الأمالي( للصدوق)، ص۳۶۸، المجلس التاسع و الخمسون؛ الخصال، ج۲، ص۵۶۶، الحقوق الخمسون التي كتب بها علي بن الحسين سيد العابدين ع إلى بعض أصحابه
https://www.facebook.com/klmnoor