#اتباع_اہلبیت_علیہم_السلام
🌹🌹حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 انْظُرُوا أَهْلَ بَيْتِ نَبِيِّكُمْ فَالْزَمُوا سَمْتَهُمْ، وَاتَّبِعُوا أَثَرَهُمْ،فَلَنْ يُخْرِجُوكُمْ مِنْ هُدًى، وَلَنْ يُعيدُوكُمْ فِيرَدًى،فَإِنْ لَبَدُوا فَالْبُدُوا، وَإِنْ نَهَضُوا فَانْهَضُوا.وَلاَ تَسْبِقُوهُمْ فَتَضِلُّوا، وَلاَ تَتَأَخَّرُوا عَنْهُمْ فَتَهْلِكُوا...
🔵 اہل بیت پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ پرنگاہ رکھو،
اور انہیں کے راستے کو اختیار کرو،
انہیں کے نقش قدم پر چلتے رہو،
کہ وہ نہ تمہیں ہدایت سے باہر لے جائِیں گے اور نہ ہلاکت کی طرف واپس جانے دیں گے،
وہ ٹھہر جائیں تو ٹھہر جاؤ اور اٹھ کھڑے ہوں تو کھڑے ہو جاؤ؛
خبردار! ان سے آگے نہ نکل جانا کہ گمراہ ہوجاؤ؛ اور پیچھے بھی نہ رہ جانا کہ ہلاک ہو جاؤ۔
📚 نهج البلاغة (للصبحي صالح)،ص۱۴۳، خ۹۷.