علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

منگل، 16 جولائی، 2024



▪️السَّلامُ عَلَى الشَّيْبِ الْخَضِيْبِ اَلسَّلامُ عَلَى الْخَدِّ التَّرِيْبِ، اَلسَّلامُ عَلَى الْبَدَنِ السَّلِيْبِ، اَلسَّلامُ عَلَى الثَّغْرِ الْمَقْرُوْعِ بالْقَضِيْبِ السَّلَامُ عَلَى الْوَدَجِ الْمَقْطُوع‏ اَلسَّلامُ عَلَى الرَّأْسِ الْمَرْفُوْعِ۔۔۔


◾️سلام ہو خوں سے خضاب شدہ ریش مبارک پر، سلام ہو خاک آلود رخسار پر، سلام ہو اس لٹے اور نچے ہوئے بدن پر، سلام ہو ان دندان مبارک پر جن کی چھڑی سے بے حرمتی کی گئی، سلام ہو اس شہ رگ پر جسے کاٹ ڈالا گیا، سلام ہو اس سر مبارک پر جس کو نیزے پر بلند کیا گیا، سلام ان عریاں جسموں پر جنہیں صحرا میں چھوڑ دیا گیا۔ 



▪️اعْظَمَ اللهُ اُجُورَنا بِمُصابِنا بِالْحُسَیْنِ عَلَیْهِ السَّلامُ وَجَعَلَنا وَاِیّاکُمْ مِنَ الطّالِبینَ بِثارِهِ مَعَ وَلِیِّهِ الاِْمامِ الْمَهْدِىِّ مِنْ الِ مُحَمَّدٍ عَلَیْهِمُ السَّلامُ


▪️اللہ امام حسین ع کی سوگواری و عزاداری پر ہمارے اجر میں اضافہ فرمائے، اور ہم آپ کو آل محمد ع میں سے انکے ولی حضرت امام مہدی [عج] کے ہمراہ طالبین خون حسین ع میں سے قرار دے۔



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor