علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

جمعہ، 10 اکتوبر، 2025

#زندگی_سختیاں



#زندگی_سختیاں


🌹 قال الله تعالیٰ


🟤 فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً (۵)  إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً (۶)


🔵 البتہ مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے، یقینا مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے۔


📚سورہ الشرح، آیت ۵، ۶۔


▫️▫️▫️▫️▫️


✍🏼 تاریکییوں کے درمیان، ایک روشنی چھپی ہوتی ہے... 


کبھی زندگی ایک مشکل چڑھائی کی طرح دشوار محسوس ہونے لگتی ہے... 


جہاں بھی نظر ڈالیں، صرف پتھریلی زمین اور تیز چڑھائی دکھائی دیتی ہے یا خوفناک کھائی ۔۔۔


 لیکن پریشان نہ ہوں! 


کیونکہ یہ آگے کی جانب بڑھنے کی منزل ہے، ٹھہرجانے کی نہیں...


جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : 


ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے، نہ کہ اس کے بعد، بلکہ اسی کے اندر۔


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor