#آداب_مجلس
🌹🌹حضرت امام باقر علیہ السلام:
🟤 إِذَا جَلَسْتَ إِلَى عَالِمٍ فَكُنْ عَلَى أَنْ تَسْمَعَ أَحْرَصَ مِنْكَ عَلَى أَنْ تَقُولَ وَ تَعَلَّمْ حُسْنَ الِاسْتِمَاعِ كَمَا تَتَعَلَّمُ حُسْنَ الْقَوْلِ وَ لَا تَقْطَعْ عَلَى أَحَدٍ حَدِيثَهُ۔
🔵 جب تم کسی صاحبِ علم کے پاس بیٹھو تو بولنے سے زیادہ سننے کی خواہش رکھو اور جس طرح اچھی گفتگو کرنا سیکھتے ہو ویسے ہی اچھی طرح سننا بھی سیکھو اور کسی کی بات کو کاٹو نہیں۔
📚 الإختصاص، ص۲۴۵، في بيان جملة من الحكم و المواعظ و الوصايا عنهم ع