#صلہ_رحمی
#فائدے_ہی_فائدے
🌹🌹 حضرت امام باقر علیہ السلام:
🟤 صِلَةُ الْأَرْحَامِ تُزَكِّي الْأَعْمَالَ وَ تُنْمِي الْأَمْوَالَ وَ تَدْفَعُ الْبَلْوَى وَ تُيَسِّرُ الْحِسَابَ وَ تُنْسِئُ فِي الْأَجَلِ.
🔵 صلۂ رحمی اعمال کو پاکیزہ بناتی ہے، مال و دولت میں اضافہ کرتی ہے، بلاؤں کو دور کرتی ہے، حساب کو آسان بناتی ہے، اور موت میں تاخیر کا سبب بنتی ہے۔
📚 الكافي (ط - الإسلامية)، ج۲، ص۱۵۰، ح۴، باب صلة الرحم
https://t.me/klmnoor
https://www.facebook.com/klmnoor