#صلح
#احتیاط
#ہوشیاری
🌹🌹حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 الْحَذَرَ كُلَ الْحَذَرِ مِنْ عَدُوِّكَ بَعْدَ صُلْحِهِ فَإِنَّ الْعَدُوَّ رُبَّمَا قَارَبَ لِيَتَغَفَّلَ فَخُذْ بِالْحَزْمِ وَ اتَّهِمْ فِي ذَلِكَ حُسْنَ الظَّنِّ۔
🔵 صلح کے بعد دشمن کی طرف سے مکمل طور پر ہوشیار رہنا کہ کبھی کبھی وہ تمہیں غافل بنانے کے لئے تم سے قربت اختیار کرنا چاہتا ہے، لہذا اس سلسلہ میں مکمل ہوشیاری سے کام لینا اور کسی حسن ظن سے کام نہ لینا۔
📚 نهج البلاغة (للصبحي صالح)، ص۴۴۲، مکتوب ۵۳، و من كتاب له ع كتبه للأشتر النخعي[رحمه الله] لما ولاه على مصر۔۔۔