#امور_دنیا
#امور_آخرت
#سستی
#کاہلی
🌹🌹 حضرت امام باقر علیہ السلام:
🟤 إِنِّي لَأُبْغِضُ الرَّجُلَ أَوْ أُبْغِضُ لِلرَّجُلِ أَنْ يَكُونَ كَسْلَاناً [كَسْلَانَ] عَنْ أَمْرِ دُنْيَاهُ وَ مَنْ كَسِلَ عَنْ أَمْرِ دُنْيَاهُ فَهُوَ عَنْ أَمْرِ آخِرَتِهِ أَكْسَلُ.
🔵 میں اس شخص کو پسند نہیں کرتا جو اپنے دنیاوی معاملات میں سستی کرے کیونکہ جو شخص دنیا کے کاموں میں سست ہو وہ اپنی آخرت کے سلسلہ میں اس سے زیادہ سست ہوگا۔
📚 الكافي (ط - الإسلامية)، ج۵، ص۸۵، ح۴، باب كراهية الكسل