علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

ہفتہ، 20 ستمبر، 2025

#اسباب_نفرت



#اسباب_نفرت


🌹🌹 حضرت امام صادق علیہ السلام:


🟤 ثَلَاثَةٌ مَكْسَبَةٌ لِلْبَغْضَاءِ النِّفَاقُ‏ وَ الظُّلْمُ‏ وَ الْعُجْبُ‏۔


🔵 تین چیزیں نفرت کا سبب ہوتی ہیں: منافقت، ظلم اور خودپسندی۔


📚 تحف العقول، ص۳۱۶، و من كلامه ع سماه بعض الشيعة نثر الدرر


▫️▫️▫️▫️▫️


✍🏼 جس طریقے سے ظالم انسان کے لئے لوگوں کے درمیان کوئی جگہ نہیں ہوتی، خودپسند انسان بھی لوگوں کو اپنی طرف جذب نہیں کرسکتا۔ منافقت بھی ایسی خصلتوں میں سے ہے جو لوگوں کو انسان سے دور بھگاتی ہے؛ کیونکہ سب جانتے ہیں کہ منافق آدمی پر ہرگز اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔


ان تینوں خصلتوں یعنی نفاق، ظلم اور خودپسندی سے دور رہیں تاکہ لوگ آپ سے دور نہ ہوں


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor