#کفارات
#فریاد_رسی
#مدد
🌹🌹حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 مِنْ كَفَّارَاتِ الذُّنُوبِ الْعِظَامِ إِغَاثَةُ الْمَلْهُوفِ وَ التَّنْفِيسُ عَنِ الْمَكْرُوبِ۔
🔵 مظلوم اور ستم رسیدہ کی فریاد کو پہونچنا اور غم رسیدہ کے غم کو دور کرنا بڑے بڑے گناہوں کے کفّاروں میں سے ہے۔
📚 نهج البلاغة (للصبحي صالح)، ص۴۷۲، ح۲۴۔