#حسن_استماع
🌹🌹 حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 عَوِّدْ أُذُنَكَ حُسْنَ الِاسْتِمَاعِ
وَ لَا تَصْغِ إِلَى مَا لَا يَزِيدُ فِي صَلَاحِكَ اسْتِمَاعُهُ
فَإِنَّ ذَلِكَ يُصْدِي الْقُلُوبَ وَ يُوجِبُ الْمَذَامَّ
🔵 اپنے کان کو اچھے سے سننے کا عادی بناؤ
اور ان چیزوں پر کان نہ لگاؤ جو تمہاری بھلائی میں اضافہ نہ کریں،
کیونکہ ایسی باتیں دلوں کو زنگ آلود کرتی ہیں اور ملامت کا باعث بنتی ہیں۔
📚 تصنيف غرر الحكم و درر الكلم، ص۲۱۵، ح۴۲۱۱، متفرقات