۱/ ذی القعده
#ولادت_حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا
▫️اس روز سنہ ۱۷۳ھ، میں حضرت امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی لخت جگر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللَّہ علیہا دنیا میں تشریف لائیں۔
۱/ ذی القعده
#ولادت_حضرت_معصومہ_سلام_اللہ_علیہا
▫️اس روز سنہ ۱۷۳ھ، میں حضرت امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی لخت جگر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللَّہ علیہا دنیا میں تشریف لائیں۔
#حسن_خلق
#خوش_اخلاقی
🟤 سُئِلَ الصَّادِقُ ع مَا حَدُّ حُسْنِ الْخُلُقِ؟
قَالَ: تُلِينُ جَانِبَكَ، وَ تُطِيبُ كَلَامَكَ، وَ تَلْقَى أَخَاكَ بِبِشْرٍ حَسَنٍ.
🔵 حضرت امام صادق علیہ السلام سے سوال ہوا:
حسن خلق کی حد کیا ہے؟
فرمایا: نرمی اور مہربانی کے ساتھ پیش آؤ، اور اپنی گفتگو کو پاکیزہ بناؤ، اور اپنے بھائی سے خندہ پیشانی اور مسکراہٹ کے ساتھ ملاقات کرو۔
#توبہ
🌹 قـال اللـه تعـالـی:
📖 ثُمَّ إِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِينَ عَمِلُوا السُّوءَ بِجَهالَةٍ ثُمَّ تابُوا مِنْ بَعْدِ ذلِكَ وَ أَصْلَحُوا إِنَّ رَبَّكَ مِنْ بَعْدِها لَغَفُورٌ رَحِيمٌ.
🔵 پھر بے شک آپ کا رب ان کے لئے جنہوں نے نادانی میں برا عمل کیا پھر اس کے بعد توبہ کرلی اور اصلاح کرلی تو یقیناؑ اس کے بعد آپ کا پروردگار بڑا بخشنے والا، مہربان ہے۔
۱۵/ شوال
۱ - #جنگ_احد_اور_شہادت_حضرت_حمزہ_علیہ_السلام
سنہ ۳ ہجری، جنگ احد کے دن، حضرت حمزہ سیّد الشّہداء اور ۶۹ دیگر مسلمانوں نے جام شہادت نوش فرمایا۔
#عدل
#احسان
🌹 قـال اللـه تعـالـی:
📖 إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَ الْإِحْسانِ وَ إِيتاءِ ذِي الْقُرْبى وَ يَنْهى عَنِ الْفَحْشاءِ وَ الْمُنْكَرِ وَ الْبَغْيِ يَعِظُكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ.
🔵 یقینا اللہ عدل اور احسان اور قرابتداروں کو [ان کا حق] دینے کا حکم دیتا ہے اور بے حیائی اور برائی اور زیادتی سے منع کرتا ہے۔ وہ تمہیں نصیحت کرتا ہے شاید تم نصیحت قبول کرو۔
#اخلاص
#عمل
🌹🌹حضرت امام علی علیہ السلام
🟤 الْعَمَــــلُ كُلُّــــهُ هَبَــــاءٌ إِلَّا مَــا أُخْلِــــصَ فِيــــهِ.
🔵 عمل سب کا سب خاک ہے سوائے اس کے جس میں خلوص پایا جاتا ہو۔
#کذاب
#جھوٹ_بولنے_والا
🌹🌹حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 الْكَـــذَّابُ وَ الْمَيِّــــتُ سَـــوَاءٌ فَــإِنَّ [لِأَنَ] فَضِيــــلَةَ الْحَـــيِّ عَلَــــى الْمَيِّـــــتِ الثِّقَــــةُ بِـــهِ فَــإِذَا لَمْ يُوثَــــقْ بِكَلَامِــــهِ [فَقَـــدْ] بَطَلَــــتْ حَيَاتُـــهُ
🔵 جھــــوٹ بولنــے والا اور مـــردہ برابر ہیــــں کیونــــکہ زنـــدہ کــی مـــردہ پر فضیــــلت اس پر اعتمــــاد کــی وجـــہ ســے ہــے لہـــذا جــب اس کــی بات پر اعتمــــاد نــہ رہ جــائے تــو اس کــی زندگـــی بــے کــار ہــے۔
#آداب_معاشرت
🌹🌹 حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 خَالِطُوا النَّاسَ مُخَالَطَةً إِنْ مِتُّمْ مَعَهَا بَكَوْا عَلَيْكُمْ وَ إِنْ عِشْتُمْ حَنُّوا إِلَيْكُمْ۔
🔵 لوگوں کے ساتھ ایسا میل جول رکھو کہ اگر مرجاؤ تو لوگ تم پر گریہ کریں اور زندہ رہو تو تمہارے مشتاق رہیں۔
۸/ شوال
#یوم_انہدام_قبور_ائمہ_بقیع_علیہم_السلام
اس دن سنہ ۱۳۴۴ھ میں جنت البقیع میں ائمۂ اطہار علیہم السلام کی قبروں نیز احد میں حضرت حمزہ کی قبر کو وہابیوں کے ہاتھوں منہدم کردیا گیا۔
#صبر
#کامیابی
🌹🌹حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 لا يَعْـــدَمُ الصَّبُــــورُ الظَّفَــــرَ، وَ إِنْ طَــــالَ بِــــهِ الزَّمَــــانُ.
🔵 صبر کرنے والا کامیابی سے محروم نہیں ہوسکتا، چاہے کتنا ہی زمانہ کیوں نہ لگ جائے۔
#صفات_مومنین
🌹 قـال اللـه تعـالـی:
📖 قَدْ أَفْلَحَ الْمُؤْمِنُونَ (۱) الَّذِينَ هُمْ فِي صَلاتِهِمْ خاشِعُونَ (۲) وَ الَّذِينَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُونَ (۳) وَ الَّذِينَ هُمْ لِلزَّكاةِ فاعِلُونَ (۴) وَ الَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حافِظُونَ (۵) إِلاَّ عَلى أَزْواجِهِمْ أَوْ ما مَلَكَتْ أَيْمانُهُمْ فَإِنَّهُمْ غَيْرُ مَلُومِينَ (۶) فَمَنِ ابْتَغى وَراءَ ذلِكَ فَأُولئِكَ هُمُ العادُونَ (۷) وَ الَّذِينَ هُمْ لِأَماناتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ راعُونَ (۸) وَ الَّذِينَ هُمْ عَلى صَلَواتِهِمْ يُحافِظُونَ (۹) أُولئِكَ هُمُ الْوارِثُونَ (۱۰) الَّذِينَ يَرِثُونَ الْفِرْدَوْسَ هُمْ فِيها خالِدُونَ (۱۱)