علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

ہفتہ، 4 دسمبر، 2021

آسودگی خاطر کا بہترین طریقہ



#آسودہ_خاطر


🌷🌷حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام


🔴 اجْعَلْ مَا طَلَبْتَ مِنَ الدُّنْيَا فَلَمْ تَظْفَرْ بِهِ بِمَنْزِلَةِ مَا لَمْ يَخْطُرْ بِبَالِكَ


🔵 تم نے دنیا سے جو حاصل کرنا چاہا اور اس پر کامیاب نہ ہوئے تو اس کو اس طرح سمجھو گویا وہ چیز تمہارے ذہن میں آئی ہی نہیں تھی۔


📚 كشف الغمة في معرفة الأئمة (ط - القديمة)، ج‏1، ص572، التاسع في كلامه ع و مواعظه و ما يجري معها


▫️▫️▫️▫️▫️


✍🏼 چھوٹے چھوٹے سوراخ بڑی بڑی کشتیوں کو غرق آب کر دیا کرتے ہیں،


📌 ہمارے احساسات، جذبات، غلط افکار کشتیِ ذہن کے سوراخ ہیں،


⭕️ اپنے ذہن کا خیال رکھیں، آسودہ خاطر رہیں۔



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor