علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

اتوار، 21 نومبر، 2021

نو حسرتیں مرنے کے بعد



 ⚠️انسانوں کی نو #حسرتیں مرنے کے بعد؛ جنہیں قرآن مجید نے ذکر کیا ہے:


1️⃣  يالَيْتَنىِ كُنتُ تُرَابَا

← اے کاش میں خاک ہو گیا ہوتا۔

[النبأ‏ء/40]


2️⃣ يا لَيْتَنِي قَدَّمْتُ لِحَيَاتِیٖ

 ← اے کاش! میں نے اپنی اس زندگی کے لیے آگے کچھ بھیجا ہوتا۔

[ﺍﻟﻔﺠﺮ/24] 


3️⃣ يا لَيْتَنِیٖ لَمْ أُوتَ كِتَابِيَهْ

← اے کاش یہ نامۂ اعمال مجھے نہ دیا جاتا

[ﺍﻟﺤﺎﻗﺔ/25]


4️⃣ يا وَيْلَتَىٰ لَيْتَنِیٖ لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا

← اے کاش میں نے فلاں شخص کو اپنا دوست نہ بنایا ہوتا۔

[ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ/28] 


5️⃣ يالَيْتَنَاأَطَعْنَااللَّهَ وَأَطَعْنَا الرَّسُولَا

 ← اے کاش ہم نے اللہ اور رسول کی اطاعت کی ہوتی۔

[ﺍﻷﺣﺰﺍﺏ/66] 


6️⃣ يالَيْتَنِی اتَّخَذْتُ مَعَ الرَّسُولِ سَبِيلًا

← اے کاش میں نے رسول کے ساتھ ہی راستہ اختیار کیا ہوتا۔

 [ﺍﻟﻔﺮﻗﺎﻥ/27]


7️⃣ يالَيْتَنِیٖ كُنتُ مَعَهُمْ فَأَفُوزَ فَوْزًا عَظِيمً

← اے کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا اور کامیابی کی عظیم منزل پر فائز ہوتا۔

[ﺍﻟﻨﺴﺎﺀ/73]


8️⃣ يالَيْتَنِیٖ لَمْ أُشْرِكْ بِرَبِّی أَحَدًا

← اے کاش میں کسی کو اپنے پروردگار کا شریک نہ بناتا۔

[ﺍﻟﻜﻬﻒ/42]


9️⃣ يالَيْتَنَا نُرَدُّوَلَا نُكَذِّبَ بِآيَاتِ رَبِّنَاوَنَكُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِين

← اے کاش ہم پلٹا دئیے جاتے اور پروردگار کی نشانیوں کی تکذیب نہ کرتے اور مومنین میں شامل ہو جاتے۔

[ﺍﻷﻧﻌﺎﻡ/27]



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor