#حب_و_بغض_امام_حسین_علیہ_السلام
#زیارت_امام_حسین_علیہ_السلام
◽️حضرت امام صادق علیہ السلام:
◾️منْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ الْخَيْرَ قَذَفَ فِي قَلْبِهِ حُبَ الْحُسَيْنِ ع وَ حُبَّ زِيَارَتِهِ وَ مَنْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ السُّوءَ قَذَفَ فِي قَلْبِهِ بُغْضَ الْحُسَيْنِ وَ بُغْضَ زِيَارَتِهِ.
◾️خدا جس کے سلسلہ میں خیر خواہی کا ارادہ رکھتا ہے تو اس کے دل میں امام حسین علیہ السلام کی محبت اور آپ علیہ السلام زیارت کا شوق ڈال دیتا ہے۔
◾️اور جس کے لئے برائی چاہے تو اس کے دل میں امام حسین علیہ السلام سے عداوت اور آپ علیہ السلام کی زیارت سے نفرت کو ڈال دیتا ہے۔
📚كامل الزيارات، ابن قولويه، ص142، الباب الخامس و الخمسون من زار الحسين ع
📚وسائل الشيعة، شيخ حر عاملى، ج14، ص496، باب استحباب زيارة الحسين ع