۲۷/ رجب
#بعثت_نبی_اکرم_صلی_اللہ_علیہ_و_آلہ_سلم
اس دن ۴۰ برس کی عمر میں حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی بعثت ہوئی اور آنحضرت ص پر قرآن مجید کے نزول کا آغاز ہوا۔
۲۷/ رجب
#بعثت_نبی_اکرم_صلی_اللہ_علیہ_و_آلہ_سلم
اس دن ۴۰ برس کی عمر میں حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ کی بعثت ہوئی اور آنحضرت ص پر قرآن مجید کے نزول کا آغاز ہوا۔
۲۶/رجب
#وفات_حضرت_ابوطالب_علیہ_السلام
سید بطحاء حضرت ابو طالب ع نے ہجرت سے تین سال قبل اور بعثت کے دسویں سال دنیا سے رحلت فرمائی۔
۲۵/ رجب
#شہادت_امام_موسی_بن_جعفر_علیہ_السلام
اس دن سنہ ۱۸۳ ہجری میں بنابر مشہور حضرت امام موسی بن جعفر علیہ السلام سندی بن شاہک کے زندان میں شہید ہوئے۔
۲۴/ رجب
۱ ـ #ﻓﺘﺢ_ﺧﻴﺒﺮ_بدﺳﺖ_ﺍﻣﻴﺮ_ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻴﻦ_علیہ_ﺍﻟﺴﻠﺎﻡ
[بحار الأنوار، ج۲۱، ص ۴۱ _ ۱؛ مستدرک حاکم، ج۳، ص۳۹۔۳۷، ۴۳۸۔۔۔]
اس روز سنہ ۷ ہجری میں جنگ خیبر میں مرحب بدست امیر المومنین علیہ السلام مارا گیا اور آپ علیہ السلام کے ہاتھوں قلعۂ خیبر فتح ہوا۔
#ایمان
#عمل
#بہترین_زندگی
🌹 قـال اللـه تعالـیٰ
🟤 الَّذِينَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحَاتِ طُوبَىٰ لَهُمْ وَ حُسْنُ مَآبٍ۔
🔵 جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال انجام دئیے، ان کے لئے نہایت پاکیزہ زندگی اور بہترین بازگشت ہے۔
📚 سورہ رعد، آیت۲۹
#آغاز_انحراف
#ہوائے_نفس
#طول_امل
🌹🌹 حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 أَيُّهَا النَّاسُ! إِنَّ أَخْوَفَ مَا أَخَافُ عَلَيْكُمُ اثْنَتَانِ اتِّبَاعُ الْهَوَى وَ طُولُ الْأَمَلِ
فَأَمَّا اتِّبَاعُ الْهَوَى فَيَصُدُّ عَنِ الْحَقِّ وَ أَمَّا طُولُ الْأَمَلِ فَيُنْسِي الْآخِرَةَ.
۱۵/ رجب
#وفات_حضرت_زینب_سلام_اللہ_علیہا
امّ المصائب حضرت فاطمہ صغریٰ عقیلہ بنی ہاشم زینب کبری سلام اللہ علیہا کی مظلومانہ اور غریبانہ ﻭﻓﺎﺕ ﺷﺐ یکشنبہ ۱۵/ ﺭﺟﺐ سنہ ۶۲ ھ میں واقع ہوئی ہے۔
۱۳/ رجب
#ولادت_امیر_المومنین_علیہ_السلام
پہلے امامِ مؤمنین و خلیفۃ اللہ بلا فصل بعد رسول اللہ خاتم النَّبیین صلّی اللہ علیہ و آلہ، برادر، وزیر و داماد سیّد المرسلین؛ سیّد الوصِّیین، امیر المؤمنین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام بروز جمعہ ۱۳/رجب المرجب کو بیت اللہ الحرام میں، کعبہ معظّمہ کے اندر دنیا میں تشریف لائے، آپ علیہ السلام سے پہلے اور بعد میں نہ کوئی مولود اس جگہ پیدا ہوا ہے اور نہ ہوگا۔[۱]
۱۰/ رجب المرجب
۱ - #ولادت_حضرت_امام_جواد_علیہ_السلام
✍🏻 ﺣﻀﺮﺕ ﺟﻮﺍﺩ ﺍﻟﺎئمہ علیہ ﺍﻟﺴّﻠﺎﻡ ﺑﻨﺎﺑﺮ مشہور ماہ رجب کی دسویں تاریخ سنہ ۱۹۵ھ میں دنیا میں تشریف لائے۔
#حضرت_امام_علی_علیہ_السلام
#ہمیشہ_علی_ع_کے_ساتھ
🌷🌷حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم:
🔴 يَا عَمَّارُ! إِنْ رَأَيْتَ عَلِيّاً سَلَكَ وَادِياً وَ سَلَكَ النَّاسُ كُلُّهُمْ وَادِياً فَاسْلُكْ مَعَ عَلِيٍّ فَإِنَّهُ لَنْ يُدْلِيَكَ فِي رَدًى وَ لَنْ يُخْرِجَكَ مِنْ هُدًى۔
یکم رجب المرجب
#ولادت_حضرت_امام_باقر_علیہ_السلام
← حضرت امام محمّد بن علی باقر العلوم علیہ السّلام نے پہلی رجب المرجب ۵۷ ہجری میں جمعہ کے دن مدینہ منورہ میں ولادت پائی۔
#ماہ_رجب
🔴عنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَبَّاسِ قَالَ:
كَانَ رَسُولُ اللَّهِ ص إِذَا جَاءَ شَهْرُ رَجَبٍ جَمَعَ الْمُسْلِمِينَ حَوْلَهُ وَ قَامَ فِيهِمْ خَطِيباً فَحَمِدَ اللَّهَ وَ أَثْنَى عَلَيْهِ وَ ذَكَرَ مَنْ كَانَ قَبْلَهُ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ فَصَلَّى عَلَيْهِمْ ثُمَّ قَالَ أَيُّهَا الْمُسْلِمُونَ قَدْ أَظَلَّكُمْ شَهْرٌ عَظِيمٌ مُبَارَكٌ وَ هُوَ شَهْرُ الْأَصَبِّ يُصِيبُ فِيهِ الرَّحْمَةَ عَلَى مَنْ عَبَدَهُ إِلَّا عَبْداً مُشْرِكاً أَوْ مُظْهِرَ بِدْعَةٍ فِي الْإِسْلَامِ أَلَا إِنَّ فِي شَهْرِ رَجَبٍ لَيْلَةً مَنْ حَرَّمَ النَّوْمَ عَلَى نَفْسِهِ قَامَ فِيهَا حَرَّمَ اللَّهُ تَعَالَى جَسَدَهُ عَلَى النَّارِ وَ صَافَحَهُ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ وَ يَسْتَغْفِرُونَ [لَهُ] إِلَى يَوْمٍ مِثْلِهِ فَإِنْ عَادَ عَادَتِ الْمَلَائِكَةُ ثُمَّ قَالَ مَنْ صَامَ يَوْماً وَاحِداً مِنْ رَجَبٍ أُومِنَ الْفَزَعَ الْأَكْبَرَ وَ أُجِيرَ مِنَ النَّارِ.