#ذکر_کثیر
▫️حضرت امام صادق علیہ السلام:
🟤 مِنْ أَشَدِّ مَا فَرَضَ اللَّهُ عَلَى خَلْقِهِ ذِكْرُ اللَّهِ كَثِيراً؛
ثُمَّ قَالَ لَا أَعْنِي سُبْحَانَ اللَّهِ وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَ اللَّهُ أَكْبَرُ وَ إِنْ كَانَ مِنْهُ،
وَ لَكِنْ ذِكْرَ اللَّهِ عِنْدَ مَا أَحَلَّ وَ حَرَّمَ فَإِنْ كَانَ طَاعَةً عَمِلَ بِهَا وَ إِنْ كَانَ مَعْصِيَةً تَرَكَهَا۔
🔵 اللہ نے اپنی مخلوق پر جو سب سے سخت اور اہم چیزیں فرض کی ہیں ان میں سے ایک اللہ کا ذکر کثیر ہے۔
پھر فرمایا: ذکر کثیر سے میری مراد سُبْحَانَ اللَّهِ وَ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَ اللَّهُ أَكْبَرُ نہیں ہے اگرچہ یہ بھی ذکر میں سے ہے،
بلکہ میری مراد خدا کی حلال اور حرام کردہ چیزوں پر اس کو یاد کرنا ہے کہ اگر وہ کام خدا کی اطاعت کے زمرہ میں آتا ہو تو اسے انجام دے اور اگر معصیت میں شمار ہوتا ہو تو اسے ترک کرے۔
📚 الكافي (ط - الإسلامية)، ج۲، ص۸۰، ح۴، باب اجتناب المحارم