۸/ ربیع الاوّل
#شہادت_امام_عسكری_علیہ_السلام
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ۸/ ربیع الأوّل سنہ ۲۶۰ ھ میں ۲۸ برس کی عمر مبارک پر معتمد عبّاسی کے ذریعہ شہادت پائی۔ [۱]
۸/ ربیع الاوّل
#شہادت_امام_عسكری_علیہ_السلام
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے ۸/ ربیع الأوّل سنہ ۲۶۰ ھ میں ۲۸ برس کی عمر مبارک پر معتمد عبّاسی کے ذریعہ شہادت پائی۔ [۱]
۱/ ربیع الاول
۱ – #پیغمبر_صلی_اللہ_علیہ_و_آلہ_کے_جسم_مطہر_کی_تدفین
یکم ربیع الاول کی آدھی رات کو امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام نے حضرت خاتم الانبیاء و المرسلین صلّی اللہ علیہ و آلہ کے جسم اطہر کو دفن فرمایا۔[۱]
◾️آخرِ صفر
#شہادت_امام_رضا_علیہ_السلام
ثامن الحجج حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام نے سن ۲۰۳ھ میں اور معتبر روایات کے مطابق [۱] حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی وفات کے دو سال بعد شہادت پائی۔عمر مبارک ۴۹ یا ۵۱ یا ۵۵ تھی۔ [۲]