#آہ_سبط_رسول_الثقلین_ص
◼️۲۸/صفر◼️
ایک بار نہیں۔۔۔۔ بارہا [شرح نهج البلاغة لابن أبي الحديد، ج16، ص10] بلکہ ستّر مرتبہ زہر سے شہید کرنے کی کوشش کی گئی۔ [دلائل الإمامة، ص160] تاکہ ملوکیت اور موروثی حکومت کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ دور ہوجائے اور صلح کی شرطوں کا اثر نہ پڑنے پائے۔۔۔۔


