علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

بدھ، 9 ستمبر، 2026

#مومن_کو_خوش_کرنا



#مومن_کو_خوش_کرنا


🌹🌹 حضرت امام صادق علیہ السلام:


🟤 لَا يَرَى‏ أَحَدُكُمْ‏ إِذَا أَدْخَلَ‏ عَلَى‏ مُؤْمِنٍ‏ سُرُوراً أَنَّهُ‏ عَلَيْهِ‏ أَدْخَلَهُ‏ فَقَطْ بَلْ‏ وَ اللَّهِ عَلَيْنَا بَلْ وَ اللَّهِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ ص.


🔵 جب بھی تم میں سے کوئی کسی برادر مومن کو خوش کرے تو یہ نہ سمجھے کہ اس نے فقط اسے خوش کیا ہے بلکہ واللہ اس نے ہم اہلبیت کو بلکہ رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ کو مسرور کیا ہے۔


📚 الكافي (ط - الإسلامية)، ج۲، ص۱۸۹، ح۶، باب إدخال السرور على المؤمنين


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor