#صلح
#احتیاط
#ہوشیاری
🌹🌹حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 الْحَذَرَ كُلَ الْحَذَرِ مِنْ عَدُوِّكَ بَعْدَ صُلْحِهِ فَإِنَّ الْعَدُوَّ رُبَّمَا قَارَبَ لِيَتَغَفَّلَ فَخُذْ بِالْحَزْمِ وَ اتَّهِمْ فِي ذَلِكَ حُسْنَ الظَّنِّ۔
#صلح
#احتیاط
#ہوشیاری
🌹🌹حضرت امام علی علیہ السلام:
🟤 الْحَذَرَ كُلَ الْحَذَرِ مِنْ عَدُوِّكَ بَعْدَ صُلْحِهِ فَإِنَّ الْعَدُوَّ رُبَّمَا قَارَبَ لِيَتَغَفَّلَ فَخُذْ بِالْحَزْمِ وَ اتَّهِمْ فِي ذَلِكَ حُسْنَ الظَّنِّ۔
#زندگی_سختیاں
🌹 قال الله تعالیٰ
🟤 فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً (۵) إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْراً (۶)
🔵 البتہ مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے، یقینا مشکل کے ساتھ آسانی بھی ہے۔
📚سورہ الشرح، آیت ۵، ۶۔
۱۴/ ربیع الثانی
#قیام_جناب_مختار_رحمه_الله
[قلائد النحور، ج ربیع الثانی، ص۲۲۵ ۲۲۹، فرسان الہیجاء، ج۲، ص۲۱۷، بحار الانوار، ج۴۵، ص۳۶۷]
▫️اس روز اہل بیت علیہم السلام کے شکستہ قلوب کو شاد کرنے والے جناب مختار نے «یا لثارات الحسین» کے نعرہ کے ساتھ کوفہ میں قیام کیا۔
#صلہ_رحمی
#فائدے_ہی_فائدے
🌹🌹 حضرت امام باقر علیہ السلام:
🟤 صِلَةُ الْأَرْحَامِ تُزَكِّي الْأَعْمَالَ وَ تُنْمِي الْأَمْوَالَ وَ تَدْفَعُ الْبَلْوَى وَ تُيَسِّرُ الْحِسَابَ وَ تُنْسِئُ فِي الْأَجَلِ.
🔵 صلۂ رحمی اعمال کو پاکیزہ بناتی ہے، مال و دولت میں اضافہ کرتی ہے، بلاؤں کو دور کرتی ہے، حساب کو آسان بناتی ہے، اور موت میں تاخیر کا سبب بنتی ہے۔
۱۰/ ربیع الثانی
#وفات_حضرت_معصومہ_علیہا_السلام
▪️مشہور تاریخ کے مطابق سنہ ۲۰۱ھ میں اس دن حضرت وليۃ اللہ، خاتون خلق جہاں، عابدہ، زاہدہ، مستورہ حضرت فاطمہ معصومہ بنت امام موسی کاظم علیہ السلام کی رحلت ہوئی۔