علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

اتوار، 19 جون، 2022

نصیحت



 #نصیحت



✍🏼جو بھی حرف اپنے بیٹے یا کسی سے بولتے ہیں، دانہ کی طرح ہیں، اور اس کی فکر ایک زرخیز زمیں۔



🤔لیکن دیکھیں اس زرخیز زمیں پر کتنے بیج ڈالے جاسکتے ہیں؟



⚠️اگر ایک میٹر زمین میں ایک کلو گندم ڈال دیا جائے، سبھی بیج نہیں اگیں گے.



👈🏼 اگر اگ بھی جائیں، تو ایک دوسرے کو پیس کر رکھ دینگے۔



💯زیادہ نصیحت کرنا بھی سبب بنتا ہے کہ حرف ایک دوسرے کو پیس کر رکھ دیں۔ اور کوئی بھی اپنا اثر نہ دکھا سکے۔



🌷🌷حضرت امام زین العابدین علیہ السلام:



🔴 كثْـــرَةُ النُّصْــــحِ‏ تَدْعُــــو إِلَـــى التُّهَمَـــةِ.


🔵 زیادہ نصیحت تہمت اور بدگمانی کا باعث بنتی ہے۔



📚نزهة الناظر و تنبيه الخاطر، ص93، لمع من كلام الإمام أبي الحسن السجاد زين العابدين علي بن الحسين عليهما السلام.



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor