علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

منگل، 1 فروری، 2022

حضرت_آیۃ_اللہ_صافی_گلپائگانی

 


بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم‏


الَّذِينَ تَتَوَفَّاهُمُ الْمَلَائِكَةُ طَيِّبِينَ يَقُولُونَ سَلَامٌ عَلَيْكُمُ ادْخُلُوا الْجَنَّةَ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ


جنہیں ملائکہ اس عالم میں اٹھاتے ہیں کہ وہ پاک و پاکیزہ ہوتے ہیں ان سے کہتے ہیں: تم پر سلام ہو، اپنے نیک اعمال کی بنا پر جنّت میں داخل ہوجاؤ۔

 

[النحل/۳۲]

بزرگ و پست انسان۔ اقوال معصومین علیہم السلام سے



 #کریم_و_لئیم


#بزرگ_و_پست


▫️#بزرگوں کی عادت بخشش ہے

▪️#پست لوگوں کی عادت انکار ہے۔

منگل، 25 جنوری، 2022

بہترین زاد آخرت

 


#بہترين_زاد_آخرت


🌷🌷 حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:


🔴 لا خَيْرَ فِي شَيْ‏ءٍ مِنْ أَزْوَادِهَا إِلَّا التَّقْوَىٰ


🔵 دنیا کے کسی بھی زاد راہ میں خیر و برکت نہیں ہے سوائے زادِ تقوی کے.


📚نهج البلاغة (للصبحي صالح)، ص165، خ111، و من خطبة له ع في ذم الدنيا