27/ رجب
#بعثت_نبی_اکرم_صلی_اللہ_علیہ_و_آلہ
🌷🌷40 برس کے سن مبارک پر اس دن نبی اکرم
صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم پر قرآن مجید
کے نزول کے آغاز سے آنحضرت ص کی بعثت ہوتی ہے۔
[اعلام الوري: ج 1، ص 46 . مصباح المتهجد: ص 750 . مسار الشیعه: ص 37 . تهذیب:
ج 6، ص 2. العدد القویه: ص 337 . زادالمعاد: ص 36 . فیض العلام: ص۳۲۸]


