#مناسبت
#ولادت_حضرت_زینب_س
🌷🌷5جمادي الاول، ہجرت کے پانچویں یا چھٹے سال کا وہ زمانہ ہے جب مدینہ منورہ جناب زینب سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت منور ہوتا ہے۔ [عوالم العلوم و المعارف؛ ج11، ص945] اوّل شعبان، 30 شعبان، رمضان 6 هـ ، یا آخر ربیع الثانی 5 یا 6 هـ میں بھی ولادت با سعادت کا تذکرہ ملتا ہے۔


