#محرم
#عزاداری
#سیرت_ائمہ_علیہم_السلام
◾️ حضرت امام رضا علیه السلام:
⚫️ كَانَ أَبِي ع إِذَا دَخَلَ شَهْرُ الْمُحَرَّمِ لَا يُرَى ضَاحِكاً وَ كَانَتِ الْكِئَابَةُ تَغْلِبُ عَلَيْهِ حَتَّى يَمْضِيَ مِنْهُ عَشَرَةُ أَيَّامٍ فَإِذَا كَانَ يَوْمُ الْعَاشِرِ كَانَ ذَلِكَ الْيَوْمُ يَوْمَ مُصِيبَتِهِ وَ حُزْنِهِ وَ بُكَائِه، وَ يَقُولُ هُوَ الْيَوْمُ الَّذِي قُتِلَ فِيهِ الْحُسَيْنُ ع.
⚪️ جب محرّم کا مہینہ آتا تو میرے والد گرامی، (امام موسیٰ کاظم علیہ السلام) کبھی مسکراتے ہوئے دکھائی نہیں دیتے تھے۔ ان پر غم و اندوہ کی کیفیت طاری رہتی تھی یہاں تک کہ محرم کے دس دن گزر جاتے؛ پھر جب عاشورا کا دن آتا تو وہ ان کی مصیبت، حزن و اندوہ اور نالہ و فغاں کا دن ہوتا تھا؛ اور وہ فرماتے تھے کہ یہی وہ دن ہے جس میں امام حسین علیہ السلام کو شہید کیا گیا۔
📚 الأمالي( للصدوق)، ص۱۲۸، ح۲، المجلس السابع و العشرون
