علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

پیر، 19 مئی، 2025

#کمر_شکن_چیزیں



#کمر_شکن_چیزیں


🌹🌹 حضرت امام صادق علیہ السلام:


🟤 ثَلَاثٌ هُنَّ قَاصِمَاتُ الظَّهْرِ: رَجُلٌ اسْتَكْثَرَ عَمَلَهُ وَ نَسِيَ ذُنُوبَهُ وَ أُعْجِبَ بِرَأْيِهِ.


🔵 تین چیزیں ایسی ہیں جو کمر توڑنے والی ہیں:


انسان کا اپنے عمل کو زیادہ سمجھنا،


اپنے گناہوں کو بھول جانا،


اور خود پسندی کا شکار ہوجانا۔


📚 معاني الأخبار، ص۳۴۳، باب معنى قاصمات الظهر



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor