علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

جمعرات، 5 مئی، 2022

چغل خوری


 

#چغل_خوری


🌷🌷 حضرت امام علی علیہ السلام:


🔴 أكْـذِبِ السِّعَايَــةَ وَ النَّمِيمَــةَ بَاطِلَــةً كَانَــتْ أَوْ [أَمْ‏] صَحِيحَــةً.


🔵 بدگوئی اور چغل خوری کی تکذیب کرو، خواہ وہ غلط ہو یا صحیح ہو۔


📚 تصنيف غرر الحكم و درر الكلم، ص222، ح4451، ذم النميمة


▫️▫️▫️▫️▫️


✍🏼 شکایت اور چغل خوری چاہے وہ صحیح بات ہو یا غلط اسے جھوٹ سمجھو، یعنی تم اس پر جھوٹ کا حکم لگاؤ، اور اس کے مطابق عمل نہ کرو چاہے وہ حقیقت میں جھوٹ ہو چاہے صحیح ہو۔


📚شرح آقا جمال خوانسارى بر غرر الحكم و درر الكلم، ج‏2، ص224، ح2442، اكذب السعاية و النميمة باطلة كانت او صحيحة۔



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor