علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

ہفتہ، 5 مئی، 2018

#مہدویت

🔸کس نے ہمارے آقا کو ہم دور کر رکھا ہے؟🔸

♦️ و لَوْ أَنَّ أَشْيَاعَنَا وَفَّقَهُمُ اللَّهُ لِطَاعَتِهِ عَلَى اجْتِمَاعٍ مِنَ الْقُلُوبِ فِي الْوَفَاءِ بِالْعَهْدِ عَلَيْهِمْ لَمَا تَأَخَّرَ عَنْهُمُ‏ الْيُمْنُ بِلِقَائِنَا وَ لَتَعَجَّلَتْ لَهُمُ السَّعَادَةُ بِمُشَاهَدَتِنَا عَلَى حَقِّ الْمَعْرِفَةِ وَ صِدْقِهَا مِنْهُمْ بِنَا فَمَا يَحْبِسُنَا عَنْهُمْ إِلَّا مَا يَتَّصِلُ بِنَا مِمَّا نَكْرَهُهُ وَ لَا نُؤْثِرُهُ مِنْهُمْ‏ وَ اللَّهُ الْمُسْتَعانُ‏ وَ هُوَ حَسْبُنَا وَ نِعْمَ الْوَكِيلُ

🌹حضرت ولی عصر عجل اللّہ تعالی فرجہ الشریف:

🗒اگر ہمارے شیعہ -خدا انہیں اپنی اطاعت کی توفیق عطا کرے- اپنے عہد و پیمان کو پورا کرنے پر  یکدل اور یکجا ہوجاتے تو ہماری ملاقات کی نعمت میں تاخیر نہ ہوتی، اور انہیں ہمارے دیدار کی سعادت بہت جلد نصیب ہوتی۔ جو کہ ہماری صحیح معرفت اور صداقت کی بنیاد پر ہے۔

⚠️ہمیں کوئی چیز ان سے دور نہیں رکھتی سوائے انکے برے اعمال اور ناپسند کردار جو ہم تک پہونچتے ہیں۔

🔻جو نہ ہم پسند کرتے ہیں،

🔻اور نہ ہی ان سے اس قسم کے اعمال کی توقع رکھتے ہیں۔ 

📚الإحتجاج على أهل اللجاج (للطبرسي)، صج‏2، ص499، ذكر طرف مما خرج أيضا عن صاحب الزمان ع من المسائل الفقهية و غيرها في التوقيعات على أيدي الأبواب الأربعة و غيرهم

🌷🌷🌷🌷🌷