علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

جمعرات، 23 مئی، 2024

فقہاء


 

#فقہاء


#اسلام_کے_قلعے


🌷🌷 حضرت امام کاظم علیہ السلام:


🟤 إِذَا مَاتَ الْمُؤْمِنُ بَكَتْ عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ وَ بِقَاعُ الْأَرْضِ الَّتِي كَانَ يَعْبُدُ اللَّهَ عَلَيْهَا وَ أَبْوَابُ السَّمَاءِ الَّتِي كَانَ يُصْعَدُ فِيهَا بِأَعْمَالِهِ وَ ثُلِمَ فِي الْإِسْلَامِ ثُلْمَةٌ لَا يَسُدُّهَا شَيْ‏ءٌ لِأَنَّ الْمُؤْمِنِينَ الْفُقَهَاءَ حُصُونُ الْإِسْلَامِ كَحِصْنِ سُورِ الْمَدِينَةِ لَهَا.


⚪️ جب مومن دنیا سے جاتا ہے تو ملائکہ اس پر گریہ کرتے ہیں اور زمین کے وہ حصّے جس پر وہ عبادت کرتا تھا اور آسمان کے وہ دروازے جس سے اس کے اعمال اوپر لے جائے جاتے تھے اس پر روتے ہیں،


اور اس کے جانے سے اسلام میں ایسا رخنہ پڑتا ہے جسے دنیا کی کوئی شے پر نہیں کرسکتی؛


کیونکہ مومن #فقہاء اسلام کے #قلعے ہیں جس طرح شہر کی چار دیواری اس کا قلعہ ہوتی ہے۔


📚 الكافي (ط - الإسلامية)، ج۱، ص۳۸، ح۳، باب فقد العلماء



https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor