علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

جمعہ، 9 نومبر، 2018

چھ چیزیں جنّت کی ضامن


🌸حضرت رسول اکرم صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم🌸:

📗📗📗📖📗📖📗📖📗📖📗
📗📗
📗


🔺تقَبَّلُوا لِي بِسِتَّةٍ أَتَقَبَّلُ لَكُمْ بِالْجَنَّة🔺



🔺چھ چیزوں کو تم ہم سے قبول کرو، میں اس کے مقابل تمہارے لئےجنت قبول کرونگا🔺



🔰 إذَا حَدَّثْتُمْ فَلَا تَکْذِبُوا
🔺[جب بھی بات کرنا تو جھوٹ مت بولنا]


🔰 و إِذَا وَعَدْتُمْ فَلَا تُخْلِفُوا
🔺[اور جب بھی وعدہ کرنا تو وعدہ خلافی مت کرنا]


🔰 و إِذَا ائْتُمِنْتُمْ فَلَا تَخُونُوا
🔺[اور جب بھی تم کو امین سمجھا جائے (تم پر اعتماد کیا جائے) تو خیانت مت کرنا]


🔰 و غُضُّوا أَبْصَارَکُمْ
🔺[اپنی آنکھوں کو (اللہ تعالی کی حرام کی ہوئی چیزوں سے) بند رکھنا]


🔰 و احْفَظُوا فُرُوجَکُمْ
🔺[اپنی شرمگاہوں کو محفوظ رکھنا]


🔰 و کُفُّوا أَیْدِیَکُمْ وَ أَلْسِنَتَکُمْ
🔺 [اپنے ہاتھوں اور زبانوں پر قابو رکھنا]


📚الأمالي( للصدوق)، ص90، المجلس العشرون
📚الخصال، ج‏1، ص321، قول النبي ص....
📚مشكاة الأنوار في غرر الأخبار، ص173، الفصل التاسع عشر...
📖
📖📗
📖📗📖📗📖📗📖