#بڑی_شان_والے
🌸🌸شان والا صفات حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلّم🌸🌸
📗كانَ النَّبِيُّ
ع قَبْلَ الْمَبْعَثِ مَوْصُوفاً بِعِشْرِينَ خَصْلَةً مِنْ خِصَالِ الْأَنْبِيَاءِ
لَوِ انْفَرَدَ وَاحِدٌ بِأَحَدِهَا لَدَلَّ عَلَى جَلَالِهِ فَكَيْفَ مَنِ
اجْتَمَعَتْ فِيهِ كَانَ نَبِيّاً أَمِيناً صَادِقاً حَاذِقاً أَصِيلًا نَبِيلًا
مَكِيناً فَصِيحاً عَاقِلًا فَاضِلًا عَابِداً زَاهِداً سَخِيّاً كَمِيّاً
قَانِعاً مُتَوَاضِعاً حَلِيماً رَحِيماً غَيُوراً صَبُوراً مُوَافِقاً مُرَافِقاً
لَمْ يُخَالِطْ مُنَجِّماً وَ لَا كَاهِناً وَ لَا عَيَّافا۔۔۔۔۔۔
🌹حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اس سے پہلے کہ مبعوث ہوں، انبیائے کرام کی بیس خصوصیات کے حامل تھے، کہ جن میں سے اگر کوئی ایک خصوصیت کا حامل بن جائے تو وہ اس کی عظمت و جلالت کو بیان کرنے کے لئے کافی ہے؛ تو اگر کسی میں یہ ساری خصسوصیات جمع ہوجائیں!!!
🌸ہمارے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)
🌷امانتدار،
🌷صادق،
🌷کامل و ماہر،
🌷عالی نسب،
🌷شريف،
🌷عالی مقام،
🌷بہترین لب و لہجہ والے،
🌷عقلمند،
🌷صاحب فضيلت،
🌷عبادت گذار،
🌷زاہد،
🌷سخاوتمند،
🌷شجاع اور بہادر،
🌷قناعت پسند،
🌷منکسر مزاج،
🌷صاحب حلم،
🌷مہربان،
🌷خوددار،غیرتمند،
🌷بہت زیادہ صبر سے کام لینے والے،
🌷معتدل مزاج اور نرم دل تھے۔
💢آپ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کسی بھی جوتشی، کاہن اور فال دیکھنے والے کے ساتھ معاشرت نہیں رکھتے تھے۔
📚 مناقب آل أبي طالب عليهم السلام (لابن شهرآشوب)، ج1، ص123، فصل في معجزاته في ذاته عليه السلام.