🌹حضرت امیرالمومنین علیه السلام
📗إنَّ الأَشْیاءَ لَمّا ازْدَوَجَتْ إزْدَوَجَ الْکَسَلُ وَ الْعَجْزُ فَنَتَجا بَیْنَھما اَلْفَقْرَ
📜جس وقت تمام چیزوں نے آپس میں عقد کیا، کاہلی اور عاجزی نے آپس میں شادی کی اور انہوں نے فقر اور غربت کو جنم دیا!
📚الكافي (ط - الإسلامية)، ج5، ص86، باب كراهية الكسل؛ وسائل الشيعة، ج17، 60 ، باب كراهة الكسل في أمور الدنيا و الآخرة
✍🏼تمام چیزیں سعی و کوشش سے حاصل ہوتی ہیں، یہ ایسی حقیقت ہے جسے اسلام نے ہمیں سکھایا ہے۔
💢سستی، کاہلی، عجز و ناتوانی ایسی چیزیں ہیں جنکا جذبہ ایمانی کے ساتھ کوئی لگاؤ نہیں۔
💢اسی سے فقر و غربت کا جنم ہوتا ہے چاہے وہ مال و دولت کی فقیری ہو یا اخلاق، دین و مذہب کی۔
⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️