#عقلمند
#معرفت
#اطاعت
🔵 قَدِمَ اَلْمَدِينَةَ رَجُلٌ نَصْرَانِيٌّ مِنْ أَهْلِ نَجْرَانَ وَ كَانَ فِيهِ بَيَانٌ وَ لَهُ وَقَارٌ وَ هَيْبَةٌ۔
فَقِيلَ يَا رَسُولَ اَللَّهِ مَا أَعْقَلَ هَذَا اَلنَّصْرَانِيَّ۔
فَزَجَرَ اَلْقَائِلَ وَ قَالَ:
مَهْ
إِنَّ اَلْعَاقِلَ مَنْ وَحَّدَ اَللَّهَ وَ عَمِلَ بِطَاعَتِهِ
🟤 ایک مرتبہ نجران کا ایک عیسائی مدینہ منورہ آیا۔ وہ نہایت فصیح و بلیغ، سنجیدہ، باوقار اور پُرہیبت شخصیت کا مالک تھا۔
کسی شخص نے عرض کیا:
یا رسول اللہ! یہ عیسائی تو بڑا دانا اور سمجھ دار معلوم ہوتا ہے۔
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ نے اس بات پر اسے سختی سے روکا اور فرمایا:
ٹھہرو!
عقلمند وہ ہے جو اللہ کی وحدانیت کا اقرار کرے اور اس کی اطاعت و فرمانبرداری کرے۔
📚 تحف العقول عن آل الرسول علیهم السلام، ص۵۴۔
https://t.me/klmnoor
https://www.facebook.com/klmnoor
