علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

بدھ، 19 نومبر، 2025

#تسلیم_و_رضا



#تسلیم_و_رضا


🌹 قال الله تعالیٰ


🟤 وَ مَنْ يُسْلِمْ وَجْهَهُ إِلَى اللَّهِ وَ هُوَ مُحْسِنٌ فَقَدِ اسْتَمْسَكَ بِالْعُرْوَةِ الْوُثْقى‏ وَ إِلَى اللَّهِ عاقِبَةُ الْأُمُورِ۔


🔵 اور جو شخص اپنے آپ کو اللہ کے حوالے کر دے اور وہ نیکوکار بھی ہو تو اس نے مضبوط رسی کو تھام لیا اور تمام امور کا انجام اللہ ہی کی طرف ہے۔


📚 سورہ لقمان، آیت ۲۲


https://t.me/klmnoor


https://www.facebook.com/klmnoor