علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات پر مشتمل۔

علوم آل محمد علیہم السلام، احادیث، مواعظ، دینی معلومات

بدھ، 27 نومبر، 2024

#سخت_ترین_عمل



#سخت_ترین_عمل


#انصاف


#مواسات


🌹🌹 حضرت امام صادق علیہ السلام:


🟤 أَ لَا أُخْبِرُكَ‏ بِأَشَدِّ مَا افْتَرَضَ‏ اللَّهُ‏ عَلَى‏ خَلْقِهِ‏، إِنْصَافُ النَّاسِ مِنْ أَنْفُسِهِمْ، وَ مُؤَاسَاةُ الْإِخْوَانِ فِي اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ وَ ذِكْرُ اللَّهِ عَلَى كُلِّ حَالٍ، فَإِنْ عَرَضَتْ لَهُ طَاعَةٌ لِلَّهِ عَمِلَ بِهَا، وَ إِنْ عَرَضَتْ لَهُ مَعْصِيَةٌ لَهُ تَرَكَهَا.

جمعرات، 14 نومبر، 2024

۱۳/ جمادی الاولیٰ : شہادت_حضرت_زہرا_علیہا_السلام



۱۳/ جمادی الاولیٰ


#شہادت_حضرت_زہرا_علیہا_السلام


▪️حضرت امّ الائمۃ النجباء صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مدینہ میں مظلومانہ اور المناک شهادت حضرت رسول خدا صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلّم کی رحلت کے ۷۵ روز بعد واقع ہوئی ہے۔

منگل، 12 نومبر، 2024



🌹 قال الله تعالی:


📖 وَ الَّذِينَ إِذَا فَعَلُواْ فَاحِشَةً أَوْ ظَلَمُواْ أَنفُسَهُمْ ذَكَرُواْ اللَّهَ فَاسْتَغْفَرُواْ لِذُنُوبِهِمْ وَ مَن يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلَّا اللَّهُ وَ لَمْ يُصِرُّواْ عَلىَ‏ مَا فَعَلُواْ وَ هُمْ يَعْلَمُونَ۔


🔵 اور جن سے کبھی نازیبا حرکت سرزد ہوجائے یا وہ اپنے نفس پر ظلم کر بیٹھیں تو خدا کو یاد کرکے اپنے گناہوں پر استغفار کرتے ہیں، اور اللہ کے علاوہ کون گناہوں کا معاف کرنے والا ہے، اور وہ جان بوجھ کر اپنے کیے پر اصرار نہیں کرتے ہیں۔

ہفتہ، 9 نومبر، 2024

#آروز_کم



#آروز_کم


#عمل_زیادہ


🌷حضرت امام علی علیہ السلام:


🔴 منْ أيْقَنَ أنّهُ يُفارِقُ الأحبابَ، ويَسكُنُ التُّرابَ، ويُواجِهُ الحِسابَ، ويَسْتَغْنِي عَمّا خَلَّفَ، ويَفْتَقِرُ إلى ما قَدَّمَ، كانَ حَرِيّا بِقِصَرِ الأملِ وطُولِ العَملِ۔

بدھ، 6 نومبر، 2024

ولادت_با_سعادت_حضرت_زینب_علیہا_السلام



۵ / جمادی الأولیٰ


#ولادت_با_سعادت_حضرت_زینب_علیہا_السلام


▫️ حضرت زینب علیہا السلام کی ولادت با سعادت پانچویں یا چھٹی ہجری کے اسی روز مدینہ منوّرہ میں واقع ہوئی ہے۔

پیر، 4 نومبر، 2024



🌹 قال اللّٰه تعالٰٰی:


📖 قُلْ يا عِبادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلى‏ أَنْفُسِهِمْ لا تَقْنَطُوا مِنْ رَحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعاً إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ


🔵 کہہ دیجئے کہ اے میرے بندو! جنہوں نے اپنے نفس پر زیادتی کی ہے اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا۔ یقینا اللّٰہ تمام گناہوں کو معاف فرماتا ہے، وہ یقینا بڑا معاف کرنے والا اور مہربان ہے۔

ہفتہ، 2 نومبر، 2024

اظہارِ فقر



#اظہار_بے_نیازی


#اظہار_فقر



🌹🌹 حضرت امام علی علیہ السلام:


🟤 إِظْهَارُ الْغِنَى‏ مِنَ‏ الشُّكْرِ، إِظْهَارُ التَّبَاؤُسِ‏ يَجْلِبُ الْفَقْرَ


🔵 بے نیازی کا اظہار کرنا ایک طرح کا شکر ہوتا ہے، تنگدستی کا اظہار کرنا فقر و فلاکت کا سبب بنتا ہے.